تازہ مضامین

فشار خون کی پیمائش
فشار خون

والدین میں بلند فشار خون کی علامات کیسے پہچانیں

پاکستان میں ۵۰ سال سے زیادہ عمر کے افراد میں بلند فشار خون ایک عام مسئلہ بن چکا ہے۔ گھر میں بڑے بوڑھوں کے رویے میں آنے والی تبدیلیاں، سر میں بھاری پن، آنکھوں کے آگے اندھیرا اور سانس کی تنگی — یہ وہ علامات ہیں جنہیں اکثر لوگ نظرانداز کر دیتے ہیں۔ اس مضمون میں ان علامات کو سمجھنے اور بروقت طبی مشورہ لینے کی ضرورت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

سوال یا رائے بھیجیں

کوئی سوال، تجویز یا صحت سے متعلق موضوع جس پر آپ مضمون چاہتے ہیں — یہاں لکھیں۔